ابنا: پاکستان کی جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ کے بعد لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ فوج کو سیاسی معاملات میں مداخلت کا حق نہیں، پاکستانی فوج نےکل جماعت اسلامی کی طرف سے دہشت گردوں کو شہید قرار دینے کی بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی تھی ۔ لیاقت بلوچ نے کہا کہ پاکستانی فوج کو سیاست میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے انھوں نے کہا کہ دہشت گردوں کو شہید قراردینے پرجماعت اسلامی معافی نہیں مانگےگی۔
.......
/169